alhudalogo

Bismillahil-Lathi Laa Yadhurru...

بِسْمِ اللَّهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْ ءٌ فِیْ الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
اللہ کے نام سے وہ ذات جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز زمین میں اور آسمان میں نقصان نہیں دے سکتی اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے۔
In the name of Allah, with Whose name nothing can cause harm on earth nor in the heavens and He is the All-Hearer the All-Knowing. (Abu-Dawud)